Yearly Archives

2023

پاکستانی خواتین نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

پاکستان ویمنز ٹیم نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کو شکست دے دی۔  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز کی جانب سے دیا گیا 152 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 3 وکٹوں پر ہی پورا…

ایشیا کپ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دیدی

بنگلہ دیش نے نجم الحسن شانتو اور مہدی حسن میراز کی سنچریوں کی بدولت افغانستان کو ایشیا کپ کے میچ میں 89 رنز سے شکست دے دی۔لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔اوپنرز مہدی حسن…

تاجر برادری کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہوگی۔ کیپٹن انوار الحق

مارکیٹوں میں ترقیاتی کام جلد از جلد شروع کرائے جائیں ۔ احسن بختاوری صدر آئی سی سی آئی کی قیادت میں وفد کی چیرمین سی ڈی اے سے ملاقات  اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے چیرمین سی ڈی اے…

جہلم میں معروف سائنسدان ابو ریحان البیرونی کی لیباٹری کے کھنڈرات

یہ کھنڈر ضلع جلہم کے شہر پنڈ دادنخان میں واقع ہیں۔ یہ کوئی عام کھنڈر نہیں یہ دسویں صدی کے مشہور سائینسدان ابوریحان البیرونی کی لیبارٹری ہے، جس میں انھوں نے ان پہاڑوں کی چوٹیوں کا استعمال کر کے زمین کی کل پیمائش کا صحیح اندازہ لگایا البیرونی…

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ ناز آل رائونڈر ہیتھ سٹریک انتقال کر گئے

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق وہ بڑی آنت اور جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ان کی اہلیہ نے فیس بک پوسٹ میں ان کی موت…

کوئٹہ اور پشاور میں چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری سکور کر ڈالی

حکومت کے اعلانات اور نوٹس منافع خوروں کو لگام نہ ڈال سکا اور ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی ڈبل سنچری ہوگئی۔ ملک میں چینی کی بڑھتی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، کوئٹہ میں چینی کی قیمت 15 روپے اضافے کے بعد 205 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ ایک…

خبریں ہیں کہ حکومت 90 روپے فی یونٹ بجلی کرنا چاہتی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کل عوام اور تاجر برادری کی جانب سے  پر امن ہڑتال کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ  کل عوام اور تاجر برادری نے پر امن ہڑتال…

مسلئے کی جڑ کو پکڑیں عوام

از: ڈاکٹر ابرا ہیم مغل قارئین کرام، وطنِ عزیز میں حالیہ پٹرول کی قیمتوں کی لگا ئی آگ اور بجلی کے جھٹکوں سے جو عوام النا س تو کیا بلکہ خواص کی جو حالت ہو چکی ہے،اب اس پہ کسی قسم کی بھی لیپا پوچی نہیں کی با سکتی۔دوسری جانب نگران وزیر خزانہ…

باادب با مراد

بلاتامل: شاہد اعوان اللہ والے فرماتے ہیں جو مرید اپنے مرشد کی ہدایت پر بلا چوں چرا عمل کرے گا ہمیشہ فائدے میں رہے گا۔ ناقص مرید بے شعور اور باطن مین معرفتِ الٰہی سے بے خبر ہوتا ہے جب مرید نے بیعت کر لی تو اس پر علمِ باطن حاصل کرنا فرض ہو…

سب پھڑے جان گے

تحریر: اعجازعلی ساغر اسلام آباد سعودی کنگ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے کاندھوں کا بوجھ اتار کر اپنے محمد بن سلمان کے کاندھوں پر ڈال دیا کیونکہ ان کی بادشاہت دن بدن کمزور ھوتی جارہی تھی بیرونی سازشی عناصر اندرونی شازشیوں کی مدد سے دن…