Yearly Archives

2023

بھارت نے چاند پر قدم رکھا، پاکستانی نوجوان مریخ پر قدم رکھ سکتے ہیں، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے بعد برطانیہ نے ہمیں امریکہ کے حوالے کر دیا، آج ہماری معیشت امریکہ کے قبضے میں ہے۔راولپنڈی میں گرینڈ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کلمہ کے…

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کریش لینڈنگ کی جانب گامزن

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا مالی بحران سنگین ہو گیا، پی آئی اے مختلف ایئر پورٹس کی گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کی ادائیگیاں نہ کر سکی۔ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن نے سعودی عرب کو ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے جبکہ ترکی کے استنبول…

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں واشک کے علاقے بسیمہ میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کی جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ حملہ آور مارے گئے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی میں دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 5  مبینہ حملہ آور ہلاک کردیے گئے…

پاکستانی ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ویمن انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد  5 وکٹوں سے جیت لیا۔جمعے کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فلڈ لائٹ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا ویمن ٹیم نے…

چوہدری پرویزالہیٰ کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور سے گرفتار ہونے والے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو اسلام آباد پولیس نے کینال روڈ سے گرفتار کیا۔پرویز الٰہی لاہور…

دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت 3 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور خیبر میں پاک فوج کی الگ الگ کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت پاک فوج کے 3 اہلکار شہید ہوگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے…

شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، جنرل سید عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ قوم کودہشتگردی کی لعنت سے بچانے کے لیے پاک فوج دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کرتی رہے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو اپنے دورہ بنوں کے دوران کیا۔آرمی چیف کو جاری آپریشنز اور…

اقوام متحدہ، سلامتی کونسل مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کریں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس اور سلامتی کونسل پر زور دیا کہ کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا پرامن انداز میں حل نکالیں۔ سرکاری خبرایجنسی رپورٹ کے…

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسےمہنگی ہوگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری…

رہائی کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو کینال روڈ سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرکے وفاقی دارالحکومت روانہ ہوگئی۔ پرویز الٰہی لاہور…