Yearly Archives

2023

منی پور فسادات کی تازہ لہر، 6 ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات کی تازہ لہر میں مزید 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تین روز سے جاری تازہ فسادات میں کوکی شاعر منگبوئی سمیت اب تک 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔ میڈیا کے مطابق امپھال…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ کینیا منسوخ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ کینیا منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملکی صورتحال کے باعث کینیا نہیں جائیں گے۔ ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے وزیر خارجہ سے مشاورت کے بعد دورہ کینیا منسوخ کیا۔خیال…

نواز شریف پاکستان کو اس حال تک پہنچانے والوں کا احتساب چاہتے ہیں، گورنر سندھ

لندن میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ترجمان گورنرسندھ کے مطابق لندن میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیراعظم شہبازشریف اور سینیٹراسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ معیشت کیلئے تباہ کن ہو گا۔ احسن بختاوری

 اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے ایک وفد کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا دورہ کیا اور کاروبار و معیشت کو درپیش مسائل پر ان کے عہدیداران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر…

حضرت ابوبکر صدیقؓ اطاعت رسولؐ کی مکمل تصویر تھے، اظہار بخاری

محمدی مسجد لال کرتی میں شان صدیق اکبر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتازمذہبی اسکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ قیام ریاست مدینہ کےلیے حکومت خلیفہ اول کے دور خلافت کا مطالعہ کرے۔ خلیفہ اول کی زندگی کا ایک ایک لمحہ عشق رسول و کردار…

سلامتی کونسل اور جنرل سیکرٹری سے آرمی چیف نے مسئلہ کشمیر کے حل پر کردار اداکرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکرٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو۔تفصیلات کے مطابق…

افغان ٹرانزٹ کی آڑ میں سمگلنگ،پاکستان کو 300ارب کا نقصان

اسلام آباد(زور آور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ…

چار ماہ جیل میں ایسے نہیں گزارے،پریس کانفرنس کبھی نہیں کروں گا،چوہدری پرویز

لاہور(زور آور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس نہیں کروں گا ایسے ہی چار ماہ جیل میں نہیں رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ جب بھی ن لیگ…

نیب قوانین میں ترامیم،سپریم کورٹ نے سابق حکومت کے گرد پیچ کس دیئے ،فیصلہ جلد متوقع

اسلام آباد(عثمان علی مانگٹ) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا۔نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی…

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے مرکزی صدر پی ٹی آئی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب گرفتاری…