Yearly Archives

2023

جبری گمشدگیاں، بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے تقریباً 15 سال کے اقتدار کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اٹھائے گئے سیکڑوں افراد کی معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت نے ماورائے…

ایشیا کپ، پاکستان بھارت ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا امکان

سری لنکا کے کینڈی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کے انتہائی متوقع میچ میں خراب موسم کی وجہ سے رکاوٹوں کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ اس دن بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ میچ دوپہر 2:30 بجے شروع ہونا ہے لیکن موسمیاتی…

مودی حکومت نے دہلی میں مسلم اثاثوں پر نظر جما لیں

مودی حکومت کی دہلی میں مسلم اثاثوں پر نظریں جم گئیں، جامع مسجد دہلی سمیت وقف بورڈ کی 123 جائیدادیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔مودی حکومت کے ماتحت شہری ترقی کی وزارت نے وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کو واپس لینے کا نوٹس جاری کردیا۔ مودی سرکار…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنی سیریز آج سے شروع ہو گی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج جمعہ سے کراچی میں شروع ہو رہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد دونوں ٹیمیں ون ڈے سیریز میں بھی مدمقابل ہوں گی۔ لارا وولوارڈ کی قیادت میں جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم…

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہو گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت کی تاریخ 18 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔ عدالت نے عظمیٰ خان کو عبوری ضمانت پر 31 اگست…

متحدہ عرب امارات میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات (یواے ای)  نے مسلسل تیسرے  ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا، نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔ متحدہ عرب امارات میں سپرپیٹرول 98…

صدارتی انتخابی نتائج بدلنے کا مقدمہ، ٹرمپ نے بے قصور ہونے کی درخواست جمع کرا دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابی نتائج بدلنے کے مقدمے میں جارجیا کی عدالت میں بے قصور ہونے کی درخواست جمع کرادی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ اگلے ہفتے فلٹن کاؤنٹی کورٹ میں الزامات کا سامنا کرنے ذاتی طور پر پیش…

پاکستان سنی تحریک نے ثروت اعجاز قادری کو سربراہی سے معزول کردیا

پاکستان سنی تحریک کی مرکزی کابینہ نے ثروت اعجاز قادری سے پاکستان سنی تحریک کی سربراہی واپس لے کر ان کی رکنیت بھی معزول کر دی۔پاکستان سنی تحریک کے ترجمان فہیم الدین شیخ نے مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ مرکز اہلسنت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ٹوئٹر پر جلد آڈیو ، ویڈیو کالز کا فیچر پیش کیا جائیگا، ایلون مسک کی تصدیق

اسٹریمنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے تصدیق کی ہے کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر آڈیو اور ویڈیو کالز کے فیچر کو پیش کیا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ ٹوئٹر پر فیس بک، انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ اور واٹس ایپ جیسا فیچر پیش کیا جائے گا۔…

غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والا باپ اٹلی کے حوالے

اطالوی وزیر انصاف نے کہا ہے کہ اپنی 18 سالہ بیٹی کے قتل میں مطلوب ایک شخص کو پاکستان سے اٹلی کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں اسے مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ رپورٹ کے مطابق شبر عباس کو گزشتہ سال نومبر میں پنجاب میں ایک گاؤں سے اس کی…