Yearly Archives

2023

پنجاب ،کے پی کے ،الیکشن ،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد(زور آور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل مسترد کر دی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن اور…

نگران حکومت نے عوام کو تھوک لگانے کا پلان اگل دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) پاکستان نے مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کر دیا جس کے مطابق 400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار کیا گیا ہے۔نگران وزیر خزانہ…

…پشاور ہائیکورٹ نے سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کیس

نوٹ: مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں پشاور (شمشاد مانگٹ) پشاور ہائیکورٹ نے سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ13ستمبر تک اگر ٹی ایم او چارسدہ اور سوسائٹی انتطامیہ نے مکمل ریکارڈ عدالت میں پیش نہ کیا…

ایشیا کپ، بابر اور افتخار کی سنچریاں، پاکستان نے پہلے میچ میں نیپال کو 238 رنز سے شکست دیدی

پاکستان نے ایشیا کپ میں بابراعظم کے 151 اور افتخار احمد کی شان دار سنچری کی بدولت فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان 15 برس بعد ایشیا کپ کی میزبانی کر رہا ہے اور افتتاحی میچ شان دار تقریب کے بعد…

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی نااہلی یا نجی تعلیمی اداروں کی بدمعاشی

آر پی او دفتر کے چند قدم فاصلے پر نجی سکولز کی انتظامیہ نے مصروف ترین سڑک کو کارپارکنگ بنا دیا ریجنل پولیس آفیسر کے دفتر سے چند قدم کے فاصلے پر نجی سکولز کے باہر گاڑیوں کی غیرقانونی ڈبل پارکنگ سے گھنٹوں ٹریفک جام رہنے لگا سی ٹی او…

ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو مردم شماری سے متعلق معلومات فراہم کر دیں

اسلام آباد(عثمان مانگٹ )ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو ساتویں خانہ و مردم شماری سے متعلق تمام مطلوبہ معلومات فراہم کردیں،گزشتہ روزڈاکٹر نعیم الظفر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تمام مطلوبہ معلومات ای سی پی کے حوالے کی گئیں، مطلوبہ معلومات…

چودھری پرویز الہی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں آئی جی…

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائی کورٹ رپورٹ کردیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کیا، 3 روز قبل جج ہمایوں دلاور کو ہائی کورٹ…

جماعت اسلامی نے 90روز میں الیکشن کرانے سے متعلق سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)جماعت اسلامی نے آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کر لیا۔جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے عدالت عظمی میں آئینی درخواست دائر کر دی، درخواست میں الیکشن…

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری 12ستمبر تک منظور

اسلام آباد(زور آور نیوز)سابق خاتون اول بشری بی بی توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے پیش ہوئیں۔بشری بی بی وکلا لطیف کھوسہ اور انتظار پنجوتھہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں جبکہ احتساب عدالت کے جج محمد…