Yearly Archives

2023

کابینہ اجلاس میں 33کروڑ 70لاکھ یونٹ مفت بجلی استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال، بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج اور پاور ڈویژن کے فارمولے پر غور کیا جا رہا ہے، اجلاس کے دوران پاور…

انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دیکر بھارہ کہو پولیس کے حوالہ کر دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے بغاوت کیس میں ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے…

عمران خان کی توشہ خانہ سزا معطل ہونے کے بعد سائفر میںگرفتاری ڈال دی گئی ،

اسلام آباد(زور آور نیوز)توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین…

لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ،ختم نہیں ،فیصلہ سے قبل سب کو معلوم تھا کہ کیا ہوگا،شہباز شریف

اسلام آباد(زور آور نیوز)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی پر مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں شہبازشریف کا رد عمل آ گیا۔سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی، چیف جسٹس کا گڈ ٹو…

توشہ خانہ کیس ،ہائی کورٹ نے سزا معطل کر کے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل…

گرفتار پولیس اہلکار سے ملتان سے چوری ہونے والی گاڑی برآمد

رشوت اور اختیارات سے تجاوز کرنے والے چکوال چوکی بلکسر کے اے ایس آئی محمد اختر کے دوران جسمانی ریمانڈ چشم کشا انکشافات اختیارات سے تجاوز کرنے اور رشوت کے الزام میں گرفتار پنجاب پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے دوران جسمانی ریمانڈ کے دوران 2016…

عسکری ٹاورز حملہ کیس،عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

لاہور(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم اٹک جیل میں سابق وزیراعظم کا بیان قلمبند کرنے کیلئے عدالت سے اجازت لے گی،…

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ،چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ خارج

کوئٹہ (زور آور نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے جاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری بھی معطل کر دیئے گئے۔بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف…

اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں پاکستان کے لیے پہلی خاتون ناظم الامور گیتیکا شریواستو کو تعینات…

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں پاکستان کے لیے پہلی خاتون ناظم الامور گیتیکا شریواستو کو تعینات کیا گیا ہے۔امکان ہے کہ سریواستو موجودہ سی ڈی اے ڈاکٹر سریش کمار کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے فوری بعد ذمہ داریاں…

ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ ٹیم کی رونمائی کر دی گئی ،سبرہلالی پرچم ہی جیتے گا،چیئرمین پی سی بی

لاہور(زور آور نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023 کے لیے کرکٹ کی رونمائی کردی گئی۔قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نیشرکت کی ، یہ تقریب اس بات کا اظہار ہے کہ پاکستان ٹیم آنے…