Yearly Archives

2023

پہلی بار معشیت کے لیے ایک ویژن دکھائی دے رہا ہے،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول اور سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس…

ایمان مزاری کی جیل سے رہائی ہوتے ہی وفاقی پولیس نے پھر گرفتار کرلیا

راولپنڈی(زور آور نیوز)انسانی حقوق کی کارکن اوروکیل ایمان مزاری کو ایک بار پھرگرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ایمان…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات پر رپورٹ جمع کرائی۔اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس…

ملک بھر میں مہنگائی اور بجلی بلو ں کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد، لاہور، ملتان(زور آور نیوز)ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ہو شربا اضافے کے خلاف عوامی احتجاج میں تیزی آنے لگی۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں عوام بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف چوتھے روز بھی سڑکوں پر نکل آئے، مانگا…

سائفر گمشدگی کیس،شاہ محمود قریشی کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(زور آور نیوز)سائفر گمشدگی کیس میں عدالت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین…

عمران خان کی سزا معطلی کا فیصلہ آج ہی دیں گے ،چیف جسٹس ہائی کورٹ

اسلام آباد(زور آور نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ امید ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی فیصلہ ہوجائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس…

تاجروں کو معاشی بحران سے بچانے کیلئے بجلی بلوں پر تمام ٹیکس ختم کئے جائیں۔ احسن بختاوری

بجلی کے زائد بلوں کی وجہ سے تاجر دکانوں کا کرایہ دینے سے قاصر ہیں۔ احمد خان مہنگائی نے نہ صرف عوام کی کمر توڑ دی ہے بلکہ کاروبار بھی تباہ کر دیئے ہیں۔ خالد اقبال ملک ایف ٹین مرکز کی ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بِلوں میں اضافے پر ہنگامی اجلاس کا پہلا دور

اجلاس میں وزیرِ اعظم کو جولائی کے بجلی کے بلوں میں اضافے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی. آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات مرتب کرکے پیش کئے جائیں. وزیرِ اعظم جلد بازی میں کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھائیں گے جس سے ملک…

وزیراعظم نے بجلی صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(زورا ور نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے نرخوں اور بلوں پر ہنگامی اجلاس ہوا، انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لئے اقدامات کی ہدایت کردی۔حکام وزارت بجلی نے اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ…

خواجہ آصف کے دل میں عوام کا درد جاگ گیا،بجلی بلوں پر بول پڑے

سیالکوٹ(زور آور نیوز)حکومت سے نکلنے کے بعد سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی بجلی کے بحران اور زائد بلز کے خلاف میدان میں آگئے۔اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ صارفین کیلئے ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کر نی…