Yearly Archives

2023

کے پی کے کی 21اضلاع میں 65گائوں میں ضمنی پولنگ پر انتخابات کا آغاز ہو گیا

پشاور(زور آور نیوز)خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات پر پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔صبح 8 بجے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے جو بغیر وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔کے پی کے ضلع…

مہنگائی ،بجلی بل،حکومت فیصلے واپس لے ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے،سراج الحق

لاہور(زور آور نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سخت فیصلے واپس لے ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے۔ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب،حفاظتی بند ٹوٹ گیا،کئی دیہات زیر آب

لاہور، بہاولنگر، قصور(زور آور نیوز)بھارت نے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑ دیا جس سے دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع منچن آباد، بہاولنگر، چشتیاں اور قصور کے مقام پر اونچے درجے کا…

رانی پور ،فاطمہ قتل کیس میں گرفتار ملزمان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

رانی پور(زور آور نیوز)، خیرپور پولیس نے رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے کمسن بچی فاطمہ کے قتل کیس میں گرفتار 4 ملزمان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔قبل ازیں پولیس نے 4 ملزمان کو چھوڑ دیا تھا، رہا کئے جانے والوں میں ایس ایچ او…

نگران وزیر اعظم نے بجلی بلو ں میں آضافہ پر نوٹس لے لیا،آج اجلاس طلب

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔نگران وزیراعظم نے عوام کے سخت ردعمل کے بعد بجلی کے بھاری بلوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم ہاس میں ہنگامی اجلاس طلب کیا…

ہائی کو رٹ کے چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا مہم،وزارت قانون نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزارت قانون و انصاف نے خبردار کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر حملے سے گریز کرنا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سماجی میڈیا پر ایک سیاسی…

شہر شہر گلی گلی بجلی بلوں کے خلاف مظاہرے ،پرامن مظاہرین کے مشتعل ہونے کا شدید خطرہ

اسلام آباد(زور آور نیوز)بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ اور بھاری ٹیکسز کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں تاجر برادری سمیت عام شہری احتجاج کر رہے ہیں۔ملک کے مختلف شہروں میں مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج میں عوام بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں اور…

بجلی بلو ں پر احتجاج ،فسادات میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے ،ایم کیو ایم

کراچی(زور آور نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، بلوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی…

کسی کو نہیں اکسایا،گرفتار تھا،9مئی واقعات سے عمران خان کا لاتعلقی

لاہور(زور آور نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 9 کے واقعات میں ملوث افراد سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے مطابق 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جمعہ کے روز اٹک جیل میں چیئرمین تحریک انصاف سے 6 مقدمات میں…

کیا ہم مسلمان ہیں؟

ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں نے ہمارا استقبال کیا۔ ہواؤں کی ٹھنڈک سیدھی ریڑھ کی ہڈی کو جا کر لگ رہی تھی۔ ہم سب نے مفلر،دستانے اور جیکٹ پہنے ہوئے تھے۔اس کے باوجود ہم لوگ جوں جوں آگے برھتے گئے،سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا تھا۔ راستہ بھی انتہائی کٹھن…