Yearly Archives

2023

دریائے ستلج بپھر گیا،متعدد دیہات ڈوب گئے ،لودھراں نشانہ پر آ گیا

بہاولنگر، عارفوالا(زور آور نیوز)دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں عارف والا، بہاولنگر اور چشتیاں میں بستیاں ڈبونے کے بعد لودھراں کی دریائی بیلٹ بھی سیلاب کے نشانے پر ہے۔دریائے ستلج میں میلسی سائفن کے مقام پر…

مسلم لیگ کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے انتخابی عمل پر مشاورت

اسلام آباد(زور آور نیوز)مسلم لیگ کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی ہے،مسلم لیگ کا وفد انتخابی عمل پر الیکشن کمیشن سے مشاورت کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچا ، ملاقات کے دوران انتخابی عمل سے متعلق مشاورت کی گئی،وفد میں…

کراچی(زور آور نیوز)پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، امریکی کرنسی کا اڑان کا نہ رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر 88 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 301 روپے 10 پیسے پر…

امریکہ کے سفیر کی نگران وزیر اعظم سے ملاقات ،انتخابات پر بات چیف

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان امریکی سفارت خانہ ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ نگران وزیراعظم سے مل کر خوشی ہوئی، امریکی سفیر نے صاف اور شفاف انتخابات کیلئے پاکستان کی…

عمران کمزور ہو گئے،زندگی کو بھی خطرہ ہے ،سپریم کورٹ نوٹس لے ،بشریٰ بی بی

اسلام آباد(زور آور نیوز)بشری بی بی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی حالت زار پر سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، شوہر کا…

سائفر چور ی کیس ،شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع

اسلام آباد(زور آور نیوز)آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود…

وکیل کی بیماری،ہائی کورٹ میں توشہ خان کیس سزا معطلی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی عدم پیشی کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ نے سابق…

نسیم شاہ افغان جیت کی راہ میں رکاوٹ بن گئے، سیریز میں پاکستان کی ناقابل شکست برتری

پاکستان نے شاداب خان اور نسیم شاہ کی آخری اوورز میں شان دار بیٹنگ کی بدولت افغانستان کی جانب سے دیے گئے 301 رنز کا ہدف پانچویں گیند پر 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے 3 میچوں کی سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے…

ٹریفک پولیس آفس کو ایک شخص نے تین دہائیوں سے یرغمال بنا لیا ہے

اسلام آباد(زور آور نیوز)تین دہائیوں سے ٹریفک پولیس میں مسلسل تعینات سب انسپکٹر محرر حاجی محمد رمضان اور اس کے ساتھیوں نے پورے سسٹم کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے حاجی محمد رمضان چھ بار سرکاری کھاتے میں حج بھی کر چکے ہیں ۔ٹریفک پولیس سے ملنے…

پاکستان اور بھارت نے اپنے اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان اور بھارت نے اپنے اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے دفتر خارجہ کے سینئر افسر سعد احمد وڑائچ کو بھارت میں نیا ناظم الامور مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سعد احمد وڑائچ…