یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے مسافروں کا اہم انکشاف
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے مسافروں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونانی کوسٹ گارڈ کشتی ڈوبنے کے وقت وہاں موجود تھے اور واقعے کےعینی شاہد بھی ہیں، وہی اس سانحے کی ذمہ دار ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق کشتی!-->!-->!-->…