جو محنت تحریک انصاف کے لیے کی ،چاہتا ہوں وہ میرے لیے بھی کریں ۔۔جہانگیر ترین کا خٹک سے رابطہ
لاہور (بیورورپورٹ)جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی میں اہم سیاسی رہنماں کی شمولیت کیلئے رابطے تیز کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،دونوں رہنماں نے ملکی سیاسی صورتحال اور!-->…