ضلع خوشاب میں خواتین اور لڑکیوں کو کار ڈرائیونگ اور…
خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے) ضلع خوشاب میں خواتین اور لڑکیوں کو کار ڈرائیونگ اور بائیک رائڈنگ سکلز کی ٹریننگ کیلئے بیداری ، صنعت زار اور تحفظ مرکز کے درمیان ایم او یو سائن ہو گیا۔ تقریب صنعت زار آفس میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر بیداری کی…