ٹی بی ہسپتال خوشاب میں تب دِق کے مریضوں میں راشن کی تقسیم…
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )ٹی بی ہسپتال خوشاب میں تب دِق کے مریضوں میں راشن کی تقسیم کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیاہوا۔تقر یب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا تھے۔اس مو قع پر سابق سینیٹر/جنرل سیکرٹری اینٹی ٹی بی ایسوسی…