وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی/ بڑا فیصلہ
ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کو خصوصی ٹاسک دے دیا
بجلی و گیس…