Yearly Archives

2024

‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی تلہ گنگ، ٹمن میں کیپٹن احمد بدر شہید کے گھر آمد

مریم نواز شریف کی شہید کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات مریم نواز شریف کی شہید کے اہل خانہ سے تعزیت مریم نواز شریف نے جرات و بہادری سے دفاع وطن کا فرض نبھاتے ہوئے شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہونے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا شہداء کے…

ایڈمنسٹریٹر زکواۃ و عشر پنجاب لاہور کے احکامات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی…

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )ایڈمنسٹریٹر زکواۃ و عشر پنجاب لاہور کے احکامات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب کے صدر ملک محمد رضوان جمالی ایڈووکیٹ سے ضلعی زکواۃ و عشر کمیٹی خوشاب کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلع خوشاب کے ممتاز وکلاء…

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا اہم دہشتگرد ولی رحمان گرفتار

گرفتار دہشتگرد نے کمانڈر قاری حسین (ہلاک) سے خودکش حملے کی ٹریننگ بھی حاصل کررکھی ہے گرفتار دہشتگرد پاک آرمی و ایف سی اہلکاروں کو شہید کرنے میں ملوث تھا سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ولی رحمن ولد گل زمان…

منڈی بہاؤالدین | گیپکو ریکوری ملازمین کی بل بجلی کی نقد وصولی

منڈی بہاؤالدین گیپکو ریکوری ملازمین کی بل بجلی کی نقد وصولی،صارفین سے لاکھوں روپے بٹور لیے گٸے۔متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کنگ روڈ ،سوہاوہ اور دیگر علاقوں میں گیپکو اہلکاروں نے بل بجلی کی رقم نقد وصول کرنا شروع…

نیب اور ایف آئی اے نے غوری ٹاؤن کے مالکان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا؟

اسلام آباد (انویسٹیگیشن سیل) غوری ٹاؤن میں اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے چوھدری عبد الرحمن اور اس کے فرنٹ مین چوہدری رمضان کے خلاف نیب اور ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کر دیا ہے ۔چوھدری عبد الرحمن نے اپنی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی غوری ٹاؤن کے…

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری دی

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ انہوں نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کے لئے بھی خصوصی دعا کی۔…

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں 23اور 24مارچ کی درمیانی رات جلسے کی اجازت مانگ لی

جلسے کی درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامرمسعودمغل نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دی جلسے کیلئے تین جگہیں Dچوک، F.9 پارک اور پریڈ گراؤنڈ تجویز کی گئیں تینوں میں کسی بھی جگہ جلسے کی اجازت دی جائے اگر 23مارچ کو ممکن نہ ہو تو 30 مارچ کو جلسے کی…

ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر آصف محمود…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کمپس اور خوشاب کمپس کا لاہور سے SOMU ٹیم آصف علی آصف ، شرجیل اور ڈاکٹر بلال احمد نے…