Trending
- ترکی کا اسرائیل کو سخت پیغام، جنگ بڑھی تو مداخلت کریں گے: صدر اردوان
- اسلام آباد کا ماحولیاتی بحران: سی ڈی اے انوائرمنٹ ونگ میں پیشہ ورانہ کمی کے سنگین انکشافات
- اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، درجنوں مشکوک افراد حراست میں
- ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی: حقیقت، بیانیہ اور زمینی صورتحال کا جائزہ
- پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت؟ اہم سیاسی پیش رفت کی اطلاعات
- سی ڈی اے بھرتیاں: نسٹ (NUST) کا شفاف ترین انتخابی عمل ‘اپنوں’ کی بھینٹ چڑھنے کا خدشہ
- کسٹم کلکٹریٹ سرگودھا میں کرپشن اور سرکاری سامان کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف
- سی سی پی نے ”آئس کریم“کیس میں 35 ملین روپے جرمانہ وصول کر لیا
- ایران جنگ سے عرب معیشت کو 186 ارب ڈالر نقصان، عالمی بحران سنگین ہونے لگا
- امریکا کی ایران حکمت عملی ناکام، بدلتے اہداف پر ماہرین کے سوالات
Browsing Category
تعلیم
پنجاب میں میٹرک کے رزلٹ کا اعلان،لڑکیاں نمبر لے گئیں
لاہور(زورآور نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے دیگر تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا، لڑکیوں نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔
لاہور بورڈ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 2 لاکھ 30 ہزار 915…
تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے،مسعود خان
امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر سردار محمدمسعود خان نے کہا ہے کہ 1950کی دہائی سے لے کر اب تک تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے۔پاکستانی طلبا کی امریکہ آمد کے لحاظ سے گذشتہ سال ایک اچھا سال ثابت ہوا ہے کیونکہ اس سال…
یونیورسٹی سیکنڈل،شراب،چرس،آئس،فحاشہ پارٹیاں،اساتذہ،سیکورٹی آفیسرکے ملوث ہونے کا انکشاف
بہاولپور(نامہ نگار)صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور کی اسلامیہ یونیورسٹی کے ڈرگ اسکینڈل کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایک خصوصی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ یونیورسٹی میں اساتذہ کا ایک گروپ منشیات کی فروخت اور طالبات…
سیکرٹری انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ احسان بھٹہ کا دورہ پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول
سیکرٹری انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ احسان بھٹہ کا دورہ پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول 1200 ملین روپے کے مزید ترقیاتی فنڈز جاری۔ ادارہ کا مرکزی ہال چوہدری عبدالرحمن بھٹہ ملٹی پرپز ہال کے نام سے منسوبمنڈی بہاؤالدین (رپورٹ: شاہد محمود) سیکرٹری!-->…
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کی طالبات کیلئے آئی سی سی آئی انٹر پینورشپ پروگرام کا اجراء
انٹر پینورشپپروگرام طلبات کیلئے بزنس سیکھنے کا سنہری موقع،بھرپور فائدہ اٹھائیں،احسن ظفر بختاوریپاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ خواتین پر مشتمل،ان کی شمولیت کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں،صدر آئی سی سی آئیاسلام آباد()صدر اسلام آباد چیمبر آف!-->…
بجٹ میں اعلیٰ تعلیم، کھیل اور لیپ ٹاپ سکیم کیلئے خطیر رقم مختص
وفاقی حکومت نے سالابہ بجٹ میں دیگر شعبوں کی طرح تعلیم کے شعبے کے لیے بھی خطیر رقم رکھی ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم صوبائی ذمہ داری ہے لیکن وفاق اس کی ترویج میں اپنا بھر پور!-->…