Trending
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
- لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز
- آسٹریلیا میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر — تاریخ ساز فیصلہ
- کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان
Browsing Category
بین الااقوامی
امریکی صدر کے بیٹے پر بندوق خریدنے کے کیس میں فرد جرم عائد، 10سال قید ہوسکتی ہے
مریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 5 برس قبل غیرقانونی طور پر بندوق خریدنے کے کیس میں فردجرم عائد کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر 5 برس قبل غیرقانونی طور پر بندوق خریدنے پر فردجرم عائد کردی گئی ہے اور اس وقت انہوں نے…
چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کردیا
افغانستان کے سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کردیا ہے، جنہوں نے اپنی دستاویزات طالبان کے وزیراعظم محمد حسن اخوند کو پیش کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں اگست 2021 میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد کسی…
پیوٹن کب دورہ پاکستان کریں گے ،کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا،روسی سفیر
اسلام آباد(زورآور نیوز) روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پاکستان کا دورہ کب کرینگے اس حوالے سے فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔روسی سفیر ڈینیلا گنیچ نے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی ریسرچ میں پاک روسی تعلقات پر گفتگو…
سعودی حکومت نے خواتین کیلئے عمرہ لباس سے متعلق وضاحت جاری کردی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کے لیے مناسب عمرہ لباس سے متعلق تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں، لباس ڈھیلا ہونا چاہیے اور جسم کے کسی بھی حصے کو نمایاں نہ…
مصر کے سکولوں میں نقاب پر پابندی، اکثریت نے اسے ظالمانہ اقدام قرار دیدیا
مصر کی حکومت کی جانب سے اسکولوں میں نقاب پر عائد پابندی پر شہریوں نے مختلف آرا کا اظہار کیا تاہم اکثریت نے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے ظالمانہ قرار دیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے رواں ہفتے اسکولوں میں نقاب پر پابندی لگائی تھی جس پر سوشل میڈیا…
افغانستان میں بدنام دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک
کابل(زور آور نیوز) افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کا دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک ہو گیا۔دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوا، بادشاہ خان پاکستان کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔بتایا گیا ہے…
سعودی ولی عہد کی بھارتی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اور بھارت کے درمیان مستقبل کی تعمیر اور مواقع پیدا کرنے کے لیے تعاون موجود ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان نئی دہلی میں دو طرفہ امور پر ملاقات…
لیبیا میں سمندری طوفان، ہزاروں افراد جاں بحق
لیبیا میں بحیرہ روم سے آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں کم از کم دو ہزار افراد جاں بحق اور ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔لیبیا کے وزیر داخلہ عصام ابوزریبہ کے مطابق ملک کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والے ڈنیال سمندری طوفان نے بڑی…
وینکوور خالصتان ریفرنڈم میں 1 لاکھ 30 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈال کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
کینیڈا کے شہر وینکوور خالصتان ریفرنڈم میں تقریبا 1 لاکھ 30 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈال کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔وینکوور کی سڑکوں پر سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام ریفرنڈم میں حصہ لینے کیلئے ہزاروں سکھ مرد و خواتین بھارت کے خلاف امنڈ آئے۔پنجاب…
مسافربردار کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک
نائیجریا کے شمال وسطی علاقے میں موجود مصنوعی جھیل میں مسافربردار کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز پیش آنے والا افسوس ناک واقعہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کشتی الٹنے کا دوسرا بڑا واقعہ…