Browsing Category

بین الااقوامی

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن روس جائیں گے

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے  ملاقات کرنے روس جائیں گے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کی روسی صدر سے ملاقات رواں ماہ ہوگی،کم جونگ ممکنہ طور پر بکتر بند…

اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا

اسرائیل اور بحرین کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے تین سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز  بحرین میں اسرائیل کے نئے سفارت خانے کا افتتاح کیا گیا۔اس موقع پر دورہ بحرین پر موجود…

یوکرین کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا گی

یوکرینی صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وزیر دفاع اولیسکی ریزنخوف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔  یوکرینی اسٹیٹ پراپرٹی فنڈ کے سربراہ رستم عمروف کو نیا وزیر دفاع نامزد کرتے ہوئےصدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت ہمیں وزارت…

افغان کرنسی پاکستانی اور بھارتی روپے کے مقابلے میں مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے رواں سال افغانستان کی معاشی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال مہنگائی کی شرح میں 9.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغان کرنسی 29.3 فیصد مستحکم ہوئی۔ورلڈ بینک کے افغانستان کی…

بھارت نے سورج کی تحقیق کے لیے پہلا شمسی مشن راکٹ روانہ کر دیا

بھارت کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد ملک کی خلائی ایجنسی نے سورج کی جانچ اور تحقیق کے لیے اپنے پہلے شمسی مشن راکٹ روانہ کر دیا۔انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی ویب سائٹ پر براہ راست نشریات کے مطابق سائنس دانوں نے تالیاں بجاتے ہوئے…

منی پور فسادات کی تازہ لہر، 6 ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات کی تازہ لہر میں مزید 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تین روز سے جاری تازہ فسادات میں کوکی شاعر منگبوئی سمیت اب تک 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔ میڈیا کے مطابق امپھال…

جبری گمشدگیاں، بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے تقریباً 15 سال کے اقتدار کے دوران سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اٹھائے گئے سیکڑوں افراد کی معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت نے ماورائے…

مودی حکومت نے دہلی میں مسلم اثاثوں پر نظر جما لیں

مودی حکومت کی دہلی میں مسلم اثاثوں پر نظریں جم گئیں، جامع مسجد دہلی سمیت وقف بورڈ کی 123 جائیدادیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔مودی حکومت کے ماتحت شہری ترقی کی وزارت نے وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کو واپس لینے کا نوٹس جاری کردیا۔ مودی سرکار…

متحدہ عرب امارات میں مسلسل تیسرے ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات (یواے ای)  نے مسلسل تیسرے  ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا، نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔ متحدہ عرب امارات میں سپرپیٹرول 98…

صدارتی انتخابی نتائج بدلنے کا مقدمہ، ٹرمپ نے بے قصور ہونے کی درخواست جمع کرا دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابی نتائج بدلنے کے مقدمے میں جارجیا کی عدالت میں بے قصور ہونے کی درخواست جمع کرادی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ اگلے ہفتے فلٹن کاؤنٹی کورٹ میں الزامات کا سامنا کرنے ذاتی طور پر پیش…