Browsing Category

بین الااقوامی

بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم

بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع باران میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منقعد ہوئی جس میں 2 ہزار 143 پسماندہ جوڑوں کی شادی کرائی گئی۔مقامی ٹرسٹ کی

امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان ہوگیا۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن اوربرطانوی وزیراعظم رشی سونک کی ملاقات ہوئی جس میں روس، چین اور اقتصادی عدم استحکام کا مقابلہ کرنے کیلئے خصوصی تعلقات

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عہدہ ختم ہونے کے بعد خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپروائی پر عائد کی گئی ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ

امریکہ نے تیرتا ہوا ہائی وے کیسے بنایا کیا یہ دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے

جب میں بحر اوقیانوس اور خلیج میکسیکو کے درمیان چمکتے ہوئے پانیوں کے درمیان میلوں کے فاصلے پر پھسلتا چلا جا رہا تھا تو سیگل یعنی بحری بگلے میرے سر پر شور مچا رہے تھے۔ نیلا آسمان سمندر میں اُترتا محسوس ہو رہا تھا اور وہاں کا پانی مرجان اور

بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران ایمبولینس میں  موجود خاندان کو زندہ جلا دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں ہنگاموں کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں ماں، بچہ اور ان کا ایک رشتے دار شامل ہیں۔ منی پور کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ ہے اور موبائل