Browsing Category

سیاسی

مولانا فضل الرحمان انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں: فیصل کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے اظہار کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پشاور

مریم نواز کے پی پی 80 سرگودھا سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 80 میں منظوری حاصل ہوگئی ہے۔ پی پی 80 سرگودھا کے ریٹرنگ آفیسر نے کاغذات نامزدگی پر عائد اعتراضات کو مسترد کر دیا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے کاغذات…

پاکستان تحریک انصاف نے وفاق سمیت چاروں صوبوں سے درج ذیل افراد کو ایم این ایز کے ٹکٹ جاری کر دئیے

کے پی کے بیرسٹر گوہر مرادسعید علی محمد خان پیر نورالحق قادری ارباب شیر علی گل ظفرخان شہریار آفریدی شیرافضل مروت علی امین گنڈا پور جنید اکبر اعظم سواتی فضل محمد خان شاندانہ گلزار ارباب عامرایوب علی اصغر خان علی جدون ندیم…

کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ محدود پیمانے پر کی جائے

این اے 15 مانسہرہ: پی ٹی آئے کے اعتراضات مسترد، نواز شریف کے کاغذات منظور

مانسہرہ: ریٹرننگ افسر نے مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراضات کو مسترد کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے تھے۔ این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات پر…

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل تک ملتوی

عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے این اے 122 لاہور سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال تیسرے روز…

 آج بھی کچھ لوگ کچھ اور لوگوں کے کندھوں پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں,بلاول بھٹو 

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، آج بھی کچھ لوگ کچھ اور لوگوں کے کندھوں پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لاڑکانہ میں بینظیر…

پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔  الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے مطابق پی ٹی آئی…

حلقہ پی پی 41 میں جماعت اسلامی کے امید وار برائے صوبائی اسمبلی ایڈووکیٹ میاں عبدول روف کا علاقے کی…

منڈی بہاوالدین(لیاقت علی مانگٹ)ملک بھر میں عام انتخابات کی گہما گہمی حلقہ پی پی 41 میں جماعت اسلامی کے امید وار برائے صوبائی اسمبلی ایڈووکیٹ میاں عبدول روف کا علاقے کی عوام کا دورہ اس دوران سینئر صحافی لیاقت علی سے ملاقات ہوئی ہے انہوں اپنے…