Yearly Archives

2023

عبوری حکومت قانون اورآئین کی بالادستی پریقین رکھتی ہے،وزیراطلاعات

نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ عبوری حکومت قانون اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور اسے کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکن کی گرفتاری سے کوئی غرض نہیں۔ انہوں نے ایک نجی نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو میں کہا حکومت ملک…

کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کئے جانے سے متعلق آگاہی سیمینار

کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کئے جانے سے متعلق آگاہی سیمینار سی اے اے کے ایچ ار ڈائریکٹوریٹ اور وفاقی محتسب سیکرٹریٹ فار "پروٹیکشن اگینسٹ ہراسمنٹ ایٹ ورک پلیس" نے سیمینار کا اہتمام کیا آگاہی سیمینار کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آئی…

نگران وزیر داخلہ کاملک سے دہشت گردی،انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم

نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے۔انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کے قومی ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر کہی۔نگران وزیرداخلہ نے کہا کہ قومی لائحہ عمل پر مکمل عملدرآمد…

وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے شراکت داری کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیاہے اور عالمی برادری پر بھی زور دیا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں اپنا کردار اداکرے۔بدھ کی شام اسلام آباد میں شجرکاری مہم کے…

بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 26 مزدور ہلاک

بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 26 مزدور ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ شمال مشرقی ریاست میں پیش آیا جہاں میزورم کے مقام پر بنایا جانے والا ریلوے کا پل نیچے آگرا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کو پل کے ملبے تلے مزید افراد…

ایشین گیمز سے قبل قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن (پی او اے) اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی باہمی مشاورت سے ایشین گیمز سے قبل قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایشین گیمز سے قبل نیشنل قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کیلئے…

ورلڈ کپ کیلئے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کیلئے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وارم اپ میچز کا آغاز 29 ستمبر سے ہوگا، کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے ٹوٹل 10 وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔شیدڈول کے…

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا، بلڈ پریشر، خون کی شریانیں کھولنے والی گولیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔حکومت نے 25  ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کر دی،  انسانی جان بچانےوا لی متعدد ادویات کی قیمتیں بھی…

روس میں طیارہ گر کر تباہ، نجی فوج کے سربراہ ویگنر ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو کے شمال میں شام گئے نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار نجی روسی فوج ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزن سمیت جہاز میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ یوگینی پریگوزن…

صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کو عام انتخابات کرانے سے متعلق ملاقات کی دعوت دیدی

اسلام آباد(زور آور نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ کر الیکشن کی تاریخ کیلئے ملاقات کی دعوت دیدی۔صدر مملکت کے لکھے گئے خط کے متن کے مطابق آرٹیکل 48 (5) کے تحت عام انتخابات کیلئے اسمبلی کی تحلیل…