Yearly Archives

2023

سانحہ جڑانوالہ میں مزید پانچ مقدمات درج کرلیے گئے،تعداد دس ہو گئی

جڑانوالہ(زور آور نیوز)جڑانوالہ واقعے میں ملوث سیکڑوں افراد کیخلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مزید 5 مقدمات درج کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق مقدمات میں 750 ملزمان کیخلاف درج کئے گئے ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ، یہ مقدمات تھانہ…

عمران خان نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کے خلاف درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(زور آور نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر کی گئی، سپریم کورٹ میں درخواست آرٹیکل 186…

فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان کردیا،پنجاب کالج پہلے نمبر پر

اسلام آباد(زورآور نیوز)وفاقی تعلیمی بورڈ نیانٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں پنجاب کالج کے بچوں نے میدان مار لیا۔پنجاب کالج کی پری میڈیکل گروپ کی شاہنور نے 1075نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ کامرس گروپ کے نتائج میں بھی…

ڈالر تمام ریکارڈ توڑ گیا،تاریخ کی بلند ترین سطع پر پہنچ گیا

لاہور(زور آور نیوز)امریکی ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی بے قدری برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز…

کئی ماہ کی دوری،آتے ہی عدلیہ کے منصب کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(زور آور نیوز)چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرناسابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا سکتا۔توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر…

بجلی پھر مہنگی،پانچ روپے چالیس پیسے یونٹ کا آضافہ

اسلام آباد(زور آور نیوز)مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا ، نیپرا نے بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں ڈسکوز کی جانب سے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ، بجلی کی قیمت…

معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے ،جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد(زور آور نیوز)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے اورمعلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے ۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

دو نگرانوں کی ملاقات،الیکشن کے انعقاد پر غور

کراچی(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلی سندھ مقبول باقر نے ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دورہ کراچی کے موقع پر وزیراعلی ہاوس آئے جہاں ان کی نگراں وزیراعلی سندھ مقبول باقر سے ون…

عمران خان توشہ خانہ کیس،سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ فیصلہ پر غلطیاں تسلیم کرلیں

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں دائر اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی ، چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ بادی النظر میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں غلطیاں ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے توشہ خانہ کیس…

نگران وزیر اعظم نے منتخب کی طرح لمبی پلاننگ پر ملک چلانے کے راستہ پر باقاعدہ نکل پڑا

کراچی(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے حملوں سے خوف یا تھکاوٹ کا شکار نہیں، جن کو غلط فہمی ہے وہ دور کر لیں،ہتھیار نہیں ڈالیں گے،مقابلہ کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار…