Yearly Archives

2023

نگراں وزیراعظم۔۔۔قائد مزار حاضری

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے منگل کو بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ وزیراعظم نے بابائے قوم کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی…

چیرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ کو میرے خلاف تمام مقدمات کی شنوائی سے روکا جائے،درخواست میرے تمام مقدمات اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور یا پشاور ہائیکورٹس منتقل کیے…

اداروں کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال،ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد(زور آور نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے اداروں کیخلاف تقاریر کیس میں ایمان زینب مزاری کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ڈیوٹی جج وقاص احمد راجہ نے ایمان مزاری کی درخوااست ضمانت پر محفوظ…

عمران خان کو 25ستمبر12اکتوبراور5اکتوبر کو عدالت نے طلب کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 5…

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلہ،6سپاہی شہید 4دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان(زور آور نیوز)جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 سپاہی شہید ہوگئے، فورسز کی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں فورسز…

انتہا پسندی اور مذہبی کشیدگی کی اجازت کبھی نہیں دی جائے گی۔وزیراعظم

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے عبوری وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔کابینہ اجلاس میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں انتہاپسندی اور مذہبی کشیدگی کی ہرگز اجازت نہیں…

لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف فیصلہ سے روک دیا

لاہور(زور آور نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں حتمی فیصلے سے روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کی جاری توہین کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست…

بابر اعظم افغانستان کے خلاف بغیر کھاتہ کھولے ہی اوٹ ہو گئے

ہمبنٹوٹا(زور آور نیوز)افغانستان کیخلاف پاکستان کی پہلے 2 اوورز میں 2 وکٹیں گرگئی, قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ شروع ہوتے ہیں پاکستان کو زبردست جھٹکا لگا، فخر زمان نے ابھی 4 ہی گیندوں کا سامنا کیا تھا کہ فضل حق فاروقی کی…

روپیہ کمزور ترین،ڈالر اوپن مارکیٹ میں312روپے تک پہنچ گیا

کراچی (زور آور نیوز)ڈالر کی قیمت مسلسل اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا، انٹربینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں 1 روپے 87 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹربینک…

براڈ شیٹ کمپنی کی جانب سے درخواست واپس لینے پر سپریم کورٹ نے والیم 10کھولنے والے کیس کو نمٹا دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 کھولنے سے متعلق براڈ شیٹ کمپنی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔براڈ شیٹ کمپنی کی پاناما جے آئی ٹی کے والیم 10 تک رسائی سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی…