Yearly Archives

2023

بلاول بھٹو نے چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی فوری مدد کرنے کے اقدامات کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی جانیں بچانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چیئر لفٹ…

خستہ حال،حفاظتی معیار نہ ہونے پر وزیراعظم کی برہمی،فوری بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خیبرپختونخوا کے علاقے بٹگرام میں پیش آئے واقعے کے بعد خستہ حال،حفاظتی معیارپرپورانہ اترنیوالی تمام چیئرلفٹس فوری بندکرنیکی ہدایت جاری کردی۔نگران وزیرِاعظم نے بٹگرام میں پاشتو کے مقام…

نگراں وزیر مذہبی امور۔۔۔پریس کانفرنس

عمرہ زائرین کے ویزہ کی مدت بڑھا کر 90 دن کر دی گئی ، پاکستانی عمرہ زائر سعودی عرب میں کہیں بھی جا سکے گا، سعودی وزیر حج اور نگراں وزیر مذہبی امور کی مشترکہ پریس کانفرنس پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے…

بٹ گرام ،چیئرلفٹ میں پھنسے طلبا و اساتذہ کو ریسکیو کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا

بٹگرام(زور آور نیوز)بٹگرام کے علاقے آلائی میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، سکول جانیوالے اساتذہ اور بچے کئی گھنٹے سے لفٹ میں پھنسے ہوئے ہیں جبکہ لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کیلئے آرمی کا ہیلی کاپٹر بٹگرام پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق…

نگراں وزیر اعظم۔۔۔جڑانوالہ خطاب

حکومت اقلیتی برادریوں کی جان ومال کے تحفظ کےلئے پرعزم ہے، ان کےخلاف گھناﺅنے حملوں کا ارتکاب کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا جڑانوالہ میں خطاب نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک کی تمام…

عورت سے عدوات کیوں

انووک: ثناء آغا خان عورت کا اپنے اپنے معاشرے کی تعمیروترقی میں کلیدی کردارفراموش نہیں کیا جاسکتا، یہ صنف نازک کئی قسم کی ہوشرباصلاحیتوں سے نواز ی گئی ہے۔ تصویر کائنات میں سارے حسین اورانمٹ رنگ اسی کے دم سے ہیں۔ عورت نے انسانی زندگی کے…

انسانوں کی اسمگلنگ اورانسانیت

پروقار: وقار احمدباجوہ دنیا کے پسماندہ ملکوں کے لوگ تلاش معاش اورباعزت روزگار کیلئے اپنی زندگی اورآزادی تک داؤپرلگانے پرمجبور ہیں،ان کااپنے روشن مستقبل کے خواب شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے وہ بنداورتاریک گلی میں جانکلنا بعدازاں ان میں…

توشہ خانہ کیس ،سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے بنچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)چیئرمین تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں اپیلوں پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل دے دیا گیا، 23 اگست کو سماعت ہوگی۔چیف جسٹس نے توشہ خانہ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مظاہر نقوی،…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

لاہور(زور آور نیوز)آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف متفرق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی۔محمد مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وفاقی وزارت قانون اور داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مقف اختیار کیا…