Yearly Archives

2023

حکومتی اپیل مسترد،لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم بحال رکھا

لاہور(زور آور نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلی چودھری پرویز الہی کو خفیہ مقدمات میں حفاظتی ضمانت دینے کے معاملہ پر کیس کی سماعت ہوئی۔پنجاب حکومت کی سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے…

صدر نے اپنے سیکرٹری کی خدمات واپس لینے کے لیے خط لکھ دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو اپنے سیکرٹری کی خدمات واپس کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔ایوانِ صدر نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام خط میں کہا ہے کہ کل کے واضح بیان کے پیش نظر ایوان صدر نے…

اقلیتی برادری کا تحفظ ہم مسلمانوں کی ذمہ داری ہے ،کاکڑ

جڑانوالہ(زور آور نیوز)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کا تحفظ کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، اقلیتوں کے تحفظ کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کے لیے نگران وزیراعظم انوار الحق…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت میں پہلے ملزم شاہ محمود قریشی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(زور آور نیوز)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک میں پہلی سپیشل عدالت قائم کر دی گئی ہے…

نگران وزیراعظم ۔۔۔ٹیلفونک خطاب

نگران وزیراعظم ۔۔۔ٹیلفونک خطاب جلد اپنے آبائی گائوں کان مہترزئی کا دورہ کرکے شہریوں کو درپیش مسائل کا ذاتی طور پر جائزہ لیں گے اور ان کو حل کرنے کی کوشش کریں گے،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا اپنے آبائی علاقے کان مہترزئی، قلعہ سیف…

گذشتہ حکومت اور موجودہ حا لا ت

قا رئین کرام، اس میں دو رائے نہیں کہ سبکدوش حکومت نے انتہائی مشکل حالات میں کام کیا ہے۔ یہ وہ حالات تھے جب معاشی بحران اپنی انتہاؤں کو چھو رہا تھا۔ ملک کے دیوالیہ ہونے کی باتیں اعلیٰ سطح پر بھی ہو رہی تھیں ایسے حالات میں سبکدوش حکومت نے آئی…

جڑانوالہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے،راجہ ساجد محمود عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما راجہ ساجد محمود عباسی نے جڑانوالہ واقعہ کو بیرونی سازش قرار دیتے ہوے کہا کہ اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم انتہائی افسوس ناک ہیں ہم اورہماری جماعت اس واقعہ کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتیہیں جڑانوالہ فیصل آباد…

آئی جی کی وردی میں سی ٹی او

ہماری قومی سیاست میں چاردہائیوں سے سرگرم قومی چوروں نے بھی بار بار اقتدار تک رسائی کیلئے پولیس کلچر کی تبدیلی کاچورن بیچا لیکن یہ شعبدہ بازچور اقتدارمیں آنے کے بعد مزید چوری اورسینہ زوری کیلئے محکمہ پولیس کویرغمال اوراپنا ہتھیار بناتے جبکہ…