Yearly Archives

2023

صدر ہائوس پر کس کا کنٹرول،سیاستدانوں کی تنقید،معاملہ عدالت جائے گا

اسلام آباد(زور آور نیوز)صدر مملکت کے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے بیان پر سیاستدانوں نے شدید تنقید کا اظہار کرتے ہوئے عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی کھل کر بات…

صدر مملکت کے ٹویٹ پر تشویش ہے،اقدام خلاف آئین ہے ،وزارت قانون

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کے حالیہ ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اقدام کو آئین کی روح کے منافی قرار دیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کے پاس دو…

عوامی جلسہ میں تقریر کرنے پر ایمان مزاری کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے جمعہ کے روز ایک تنظیم کے جلسے…

مسافر بس حادثہ ،20افراد جاں بحق ہو گئے ،بیٹ ٹریفک آفیسر معطل

فیصل آباد(زور آور نیوز)موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 20 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی کہ حادثہ پیش…

سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ کو عدالت نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالہ کر دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سائفر گمشدگی کیس میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما…

سائفر کیس،عمران خان ،اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمر کو بھی سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے وکیل نے دعوی کیا ہے کہ ان کے موکل کو سائفر کیس میں گرفتار…

ایوان صدر میں صدر مملکت کے ساتھ بھی غداری ہو گئی ،ناقابل تلافی نقصان دیدیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بلز پر دستخط نہیں کیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ میں اللہ کو گواہ…

مریم نواز اور احد چیمہ گرفتار؟،عمران خان و چوہدری پرویز الہی رہا،22اگست انتہائی اہمیت اختیار کر گیا

اسلام آباد(ظفر ملک سے)پاکستان مسلم لیگ نواز کی مشکلات کا دور شروع ہو چکا ہے ،سپریم کورٹ نے مریم نواز اور احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کاکیس 22اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے ،جبکہ دوسری جانب عمران خان اور چوہدری پرویز الہی کی رہائی سے متعلق…

الیکشن کرانا ہمارا کام نہیں ،نگران حکومت نے آتے ہی اپنے اہداف سے مکر گئی

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،الیکشن کمیشن نے ویب سائیٹ پر پورا شیڈول دیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کابینہ…

موسلا دھار بارشیں،بھارت سے چھوڑا جانے والا پانی،ستلج میں پانی کی سطع بلند،این ڈی ایم اے نے ایڈوائزی…

اسلام آباد(زور آور نیوز)موسلا دھار بارشوں ، گلیشیئر پگھلنے اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد سیلاب سے متعلق این ڈی ایم اے نے نئی ایڈوائزری جاری کر دی ۔این ڈی ایم اے کی جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دریائے ستلج جی ایس والا کے…