Yearly Archives

2023

الیکشن میں مینڈٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیر اعظم ہو نگے ،مجھ سمیت پورے خاندان پر سیاسی مقدمات بنائے…

لاہور(زور آور نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 16ماہ دن رات محنت کی کہ عوامی بھلائی کیلئے کچھ…

سپریم کورٹ نے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت 22اگست مقرر کر دی

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔نیب نے شمیم شوگر ملز کیس میں آمدن سے…

سندھ نگران کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کا آغاز کر دیا گیا

کراچی(زور آور نیوز)نگران وزیراعلی سندھ مقبول باقر کی کابینہ پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد کابینہ کے وزرا کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق سندھ کی نگران کابینہ ماہر تعلیم، ممتاز ڈاکٹرز و معروف سرجنز، ماہر معاشیات اور سکیورٹی…

نگران وزیر خزانہ نے محصولات کے ہدف کا پلان طلب کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیرخزانہ نے ایف بی آر سے محصولات ہدف حاصل کرنے کا پلان طلب کر لیا۔ڈاکٹر شمشاد اختر کی ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز آمد پر حکام نے استقبال کیا، چیئرمین ایف بی آر اور بورڈ ممبران نے نگران وزیر خزانہ کو محصولات ہدف پر…

ہائی کورٹ نے دارالحکومت کی حدود سے باہر واقع ہاسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال نہ کرنے کا…

اسلام آباد(زور آور نیوز)ہائی کورٹ نے دارالحکومت کی حدود سے باہر واقع ہاسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ہائوسنگ سوسائٹیز کو اپنے ناموں میں سے اسلام آباد ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد نام کی…

لوہے کی سلاخوں،راڈ ،ڈنڈوں سے تشدد کرتیں،رضوانہ نے جج کی بیوی کے خلاف بیان ریکارڈ کروا دیا

لاہور(زور آور نیوز)او ایس ڈی بنائے گئے سول جج عاصم حفیظ کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشدد کرتی تھیں،…

نیب ترمیم کیس ،جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ بنانے کی تجویز دیدی

اسلام آباد(زور آور نیوز)جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ہوئی۔جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ تشکیل دینے…

سرکاری اداروں کی ہائوسنگ سوسائٹیاں ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اگر آئی بی کی ہاسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا؟سپریم کورٹ میں ہاوسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔کیس کی سماعت…

علی مردان ڈومکی ،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان مقر ر

کوئٹہ (زور آور نیوز)نگران وزیراعلی بلوچستان کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کر لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے درمیان ہوا۔ذرائع بلوچستان اسمبلی کا…

محدود مدت کے لیے آئے ہیں،پاکستان کی بہتر بنیاد رکھیں گے۔نگران وزیراعظم

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقررہ مدت میں پاکستان کی ترقی کی بنیاد رکھنے کی کوشش کریں گے ۔نگران کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ رول آف آرڈر سے ہی قانون کی…