Yearly Archives

2023

ملک نگرانوں کے حوالے کر دیا گیا،صدر مملکت نے حلف لے لیا،

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا، ایوان صدر میں نگران کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی، جس میں وزرا نے حلف اٹھایا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وفاقی وزرا سیعہدے کا حلف لیا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت پنجاب ،سندھ ،کے پی کے میں بارش کا امکان

اسلام آباد(زور آور نیوز)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ شمال مشرقی پنجاب،…

جڑانوالہ واقعہ ،جلائو ،گھیرائو میںملوث 150افراد گرفتار کر لیے گئے

فیصل آباد(زور آور نیوز)پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں پیش آنے والے جلا گھیرا کے واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار کرلیے گئے ۔تھانہ سٹی جڑانوالہ میں واقعے میں ملوث ایک نامزد اور 1200 سے زائد نامعلوم افراد کے خلاف دو…

نگران وزیر اعظم انوار کاکڑ نے چوہدری شجاعت کو فون ،خریت دریافت کی

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سربراہ مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔دوران گفتگو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چودھری شجاعت حسین کی قومی خدمات کو خراج عقیدت پیش…

واقعہ جڑانوالہ کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(زور آور نیوز)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے جڑانوالہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے…

قائد حزب اختلاف اور وزیر اعلیٰ نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے دو نام پیش کر دیئے

کوئٹہ(زور آور نیوز)قائد حزب اختلاف کے بعد وزیراعلی بلوچستان میر عبدلقدوس بزنجو نے بھی نگران وزیراعلی کیلئے 2 نام پیش کر دیے۔وزیراعلی بلوچستان میر عبدلقدوس بزنجو کی جانب سے صوبے کے نگران وزیراعلی کیلئے نصیر بزنجو اور علی حسن زہری کے نام پیش…

ڈالر نے روپے کی درگت بنا دی،مہنگائی عروج پر پہنچ گئی

کراچی(زور آور نیوز)روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 295 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی…

نگران کابینہ کے ارکان کی حلف برداری تقریب شام کو ہو گی

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وفاقی کابینہ کے ارکان کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے، تقریب شام کے وقت ایوان صدر میں ہو گی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اراکین سے حلف لیں گے۔ذرائع کے مطابق اہم وزارتوں کیلئے نام تجویز کر دیئے گئے ہیں، ڈاکٹر شمشاد…

چیف جسٹس ہائی کورٹ کی عدم موجودگی کے باعث عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کیس کی سماعت نہ ہو سکی

اسلام آباد(زور آور نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کی آج اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت نہیں ہوئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت آج ہونا تھی تاہم ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…

عمران خان نے 180مقدمات میں گرفتار نہ کرنے سے متعلق سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے رہائی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین تحریک انصاف کے وکلا نے مختلف مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی،…