Yearly Archives

2023

سپریم کورٹ نے ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)عدالت عظمی نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کا متفقہ فیصلہ سنایا گیا ہے، سپریم کورٹ…

امریکی سازش سے حکومت بنائی ہوتی تو ڈوب مرنے کا مقام تھا۔شہبازشریف

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جھوٹ ہے کہ امریکی سازش سے ہماری حکومت آئی۔ اگر ایسا ہوتا تو ہم روس سے سستا تیل نہ لیتے اور نا ہی چین کے ساتھ ہمارے تعلقات بحال ہوتے۔ خدانخواستہ امریکی…

امریکہ نے عمران خان کے خلاف سازش نہیں کی،دو سفارتکاروں کی گفتگو کا جواب نہیں دے سکتا،ترجمان

واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکہ نے ایک بار پھر سابق پاکستانی وزیراعظم کیخلاف سازش میں ملوث ہونے کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سابق پاکستانی وزیراعظم کیخلاف سازش میں ملوث…

شہریار آفریدی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہریار آفریدی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔رہنما تحریک انصاف شہریار آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے…

الیکشن کمیشن میںمردم شماری کرانے پر دو اجلاس بغیر فیصلہ ختم

اسلام آباد(زور آور نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کرانے سے متعلق فیصلہ نہ کر سکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے نئی مردم شماری سے پیدا صورتحال پر 2 اجلاس ہوئے جو کہ بے نتیجہ رہے، الیکشن کمیشن نئی مردم شماری…

قومی اسمبلی تحلیل کا وزارت پارلیمانی امور نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کردیئے جس کے بعد قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہو گئی ،…

رضوانہ تشدد کیس،جج کی اہلیہ کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی

اسلام آباد(زور آور نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے رضوانہ تشدد کیس میں گرفتار سول جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ملزمہ…

ہماری کابینہ ختم ہو گئی،کچھ وزرا نے تنخواہ نہیں لی،گاڑیاں واپس کردیں۔وزیراعظم

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وسائل کو بچا کر ملک میں غربت کے خاتمے کیلئے استعمال کریں تو ہمیں قرضے لینے کی ضرورت نہیں۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم سب مل کر پاکستان کی…

راجہ ریاض آگے آگے ،شہباز پیچھے ،نگران کا نام فائنل کرنے میں مسائل

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیر اعظم کی تقرری کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو مشاورتی عمل شروع کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد اتحادی حکومت ختم ہوگئی تاہم نگران…

نگران وزیراعظم کی کرسی پر کون بیٹھے گا،سیاسی قوتیں ابھی تک فیصلہ نہ کر سکیں

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم کی کرسی پر کون ہوگا براجمان ؟ تاحال طے نہ ہو سکا، نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان آج ملاقات طے پا گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن…