Yearly Archives

2023

القادر ٹرسٹ کیس،احتساب عدالت نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(زور آور نیوز)احتساب عدالت نے 190 ملین پانڈ بیضابطگی اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 190…

اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ

Dr.Shoukat-Virk انسانیت کی انتھک خدمت ہمارا طرہّ امتیاز ہے: شوکت ورک اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بیماروں کی عیادت بھی عبادت ہے:عائشہ نذیر ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا ہے کہ…

تحریک دفاع پاکستان

Pakistan Defense Movement - Jameel Ramzan Razi Khan طالبات کا جنسی استحصال ناقابل برداشت ہے:جمیل رمضان رضی ریاست ہرصورت اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبات کوانصاف کی فراہمی یقینی بنائے تحریک دفاع پاکستان کے مرکزی چیئرمین جمیل رمضان خان…

سی سی پی میں نئے چیئرمین اور ممبران کی تقرری سے کمِشن مکمل فعال ہوگیا

حکومت پاکستان نے کمپٹیشن کمِشن آف پاکستان (سی سی پی) میں چار نئے ممبران کا تعین کر دیا ہے ۔ ممبران کے نا م ڈاکٹر کبیر احمد سِدھو،سلمان امین ،عبدالرشید شیخ اور کیپٹن(ریٹائرڈ)سعید احمد نواز ہیں جنہیں17جولائی کو تعینات کیا گیا۔ جس کے…

اک ستارہ تھا کہکشاں ہو گیا

از قلم : عثمان یاسین ۳۱ جولائی کی خوبصورت مگر افسردہ افسردہ سی صبح تھی ۔ ہم اپنے کمرے میں لیٹے تھے جب ایک جانکاہ خبر سننے کو ملی۔ وہ ایک خبر تھی جان نکال لینے والی صور کی آواز ۔ لمحے بھر کیلئے تو ہم حواس باختہ ہی ہو گئے تھے ۔ پتا نہیں کتنی…

برما ٹائون،پرائیویٹ سکولز نے بچوں کے مستقبل کو دائو پر لگا دیا،رائل سکول کے خلاف کارروائی شروع

اسلام آباد(ذیشان میر )وفاقی دارلحکومت کے مضافاتی علاقوں میں قائم پرائیویٹ سکولوں نے تمام تر اصولوں کو توڑ کر ،ریاست کے اندر ہی ایک ریاست قائم کرلی ہے ،والدین سے منہ مانگی فیس وصول کرنے کے باوجود بچوں کے مستقبل کے ساتھ بھی کھلواڑ کرنے کا…

عدالت نے توشہ خانہ کیس میں آج ہی سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس میں آج ہی سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی ، عدالت نے فیصلہ سنانے والی سیشن عدالت سے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔توشہ خانہ کیس کے خلاف درخواست…

مسلح افواج ہمہ وقت دشمن قوتوں کے ارادے خاک میں ملانے کو تیار ہے ،آرمی چیف

راولپنڈی(زور آور نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان دشمن قوتوں کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جہلم کے…

روپیہ کو ڈالر نے مسلسل رگڑا دیدیا،288روپے دس پیسے میں فروخت

لاہور(زور آور نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو کر 288.10 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287.91…