Yearly Archives

2023

عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ منتقلی کیس میں عدالت نے پنجاب اور وفاق سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور سہولیات کی فراہمی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر وفاقی اور پنجاب حکومت کے نمائندگان سے جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر…

وکیل قتل کیس،سپریم کورٹ نے 24اگست تک عمران خان کی گرفتاری کو روک دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے 24 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا۔سپریم کورٹ میں کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت…

الوداعی کابینہ اجلاس ،ملک میں پہلی بار میوزک پالیسی کی منظوری

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس ہوا جس میں ممبران نے ملک کی پہلی میوزک پالیسی کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس وزیراعظم ہاس میں ہوا،…

حکومت نے جاتے جاتے بجلی پھر ایک روپیہ 88پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد(زور آور نیوز)نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوزکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے جون کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرانے ڈسکوز کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1…

وزیر اعظم کو اسمبلی تحلیل کرنے کی وزارت پارلیمانی امور کی سمری موصول

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجیں گے۔وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی…

امن و امان وقت کی نہیں، ہر وقت کی اہم ضرورت ہے

امن و امان وقت کی نہیں، ہر وقت کی اہم ضرورت ہے نفرتیں ختم کرنے کیلیے محبت انسانیت سے بہتر کوئی سسٹم نہیں۔ راولپنڈی کے تمام مکاتب فکر امن کے داعی ہیں۔ اظہار بخاری چیرمین امن کمیٹی سفیر امن ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے…

بہاولپور طرز کا غازی یونیورسٹی میں بھی طالبات سے زیادتی کا انکشاف

اسلام آباد(ظفر ملک سے)بہاولپور یونیورسٹی سیکنڈل کے بعد غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے شرفا ڈاکٹرز بھی بے نقاب ہونے لگے ہیں،طالبات کا مستقبل دائو پر لگ گیا،بلیک میلنگ اور زبردستی ناجائز تعلقات قائم کرنے کے لیے طالبات پر پریشر ڈالنے کا…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے 15اگست تک مہلت دیدی

اسلام آباد(زور آور نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر 15 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 5 رکنی کمیشن نے سماعت کی،…

اہلیہ حریت رہنما یاسین ملک نے رہائی کے لیے اقوام متحدہ میں قرار داد جمع کروا دی

مظفر آباد(زور آور نیوز)بھارت میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے اہلیہ مشال ملک اور ان کی بیٹی رضیہ سلطانہ نے اقوام متحدہ میں قرارداد جمع کرا دی۔حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے ان کی اہلیہ اور بیٹی مظفر آباد پہنچیں، رضیہ سلطانہ…

نگران وزیر اعظم کا فیصلہ لندن سے ہو گا،اپوزیشن لیڈر کٹھ پتلی ہیں ۔شاہ محمود قریشی

لاہور(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہی پارٹی چیئرمین ہیں اور رہیں گے، جیل میں وکلا کے ذریعے چیئرمین سے رابطہ ہو گا تو رہنمائی لیتے رہیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…