Yearly Archives

2023

نواز شریف واپس آئیں گے،انتخابات میں دیر ہو سکتی ہے ،خواجہ آصف

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے البتہ انتخابات میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی…

عدالت عالیہ نے عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ منتقلی پر اعتراضات ختم کر دیئے

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردئیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے کیس کی سماعت کی جس دوران پٹیشنر کے وکیل شیر افضل…

مشاورت جاری ہے،نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کل تک ہو جائے گا۔رانا ثناء اللہ

لاہور(زور آور نیوز)وفاقی وزیر داخلہ و رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے، امید ہے آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا۔اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا…

پی ٹی آئی وکلا نے توشہ خانہ کیس کے خلاف اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(زور آور نیوز)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔اپیل…

نگران وزیر اعظم کی تقرری کے لیے راجہ ریاض اور شہباز شریف کی ملاقات طے

لاہور(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات طے پا گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی ذاتی مصروفیات کے باعث آج ملاقات نہیں ہوگی، راجہ ریاض کل وزیراعظم…

تنقید سے اصلاح ہوتی ہے ،کبھی برا نہیں منایا ،وزیر اعظم

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید ہوئی کبھی اس کا برا نہیں منایا، تنقید حقائق پر مبنی ہونی چاہیے، اس سے رہنمائی اور مدد ملتی ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں، فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ،…

پی ڈی ایم نے حکومت میں آ کر صرف اپنے نیب مقدمات ختم کروائے ۔سراج الحق

لاہور (زور آور نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے حکومت میں آکر 15 ماہ میں صرف نیب کے دفاتر سے اپنے کیسز ختم کروائے ہیں ۔لاہور میں خواتین ونگ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ 75 سال سے ملک میں…

دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کر دی

لاہور)زور آور نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے 4 مقدمات میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کر دی۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو عدالت میں جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر پیش کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت کی…

بجلی صارفین پر144 ارب 68 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد(زور آور نیوز)بجلی صارفین پر 144 ارب 68 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی ہے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست دائر کر دی۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پراضافی بوجھ ڈالنے…

ایم کیو ایم نے نگران وزیر اعظم کے لیے کامران ٹیسوری کا نام تجویز کر دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم نے نگران وزیر اعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویز کردیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی…