Yearly Archives

2023

پاکستان بحرانی دور سے گزر رہا ہے،اللہ نہ کرے پھر ٹوٹ جائیں۔خواجہ سعد رفیق

لاہور(زور آور نیوز)وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس حادثہ وسائل کم ہونے کا شاخسانہ ہے۔لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کل ریلوے حادثے میں 30 قیمتی…

توشہ خانہ کیس کو معطل کر کے نیا ٹرائل شروع کرنے کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(زور آور نیوز)توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ صائمہ صفدر نے دائر کی ہے، درخواست میں توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں…

حکومت کی جانب سے پیمرا بل واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد(زور آور نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان کر دیا۔سینیٹر فوزیہ ارشد کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا پیمرا کے پرانے…

چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی ۔وزیر اعظم

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی ہے۔اسلام آباد میں معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

رضوانہ تشدد کیس،ملزمہ جج کی اہلیہ ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے ہی گرفتار

اسلام آباد(زور آور نیوز)ملازمہ تشدد کیس میں رضوانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کو گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے ملزمہ کی درکواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم…

پاک چین دوستی دونوں ملکوں کیلئے ایک نعمت ہے

پاک چین دوستی دونوں ملکوں کیلئے ایک نعمت ہے: رانا اعجاز دونوں ملکوں کے درمیان چھ معاہدوں سے دوستانہ مراسم کودوام اوراستحکام ملے گا پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ وارڈ نمبر7 کینٹ کاصدراورہردلعزیزسماجی شخصیت رانا اعجازنے کہا ہے کہ پاک چین…

ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ

سیاسی قیادت قومی مفاہمت اوراتحاد ویکجہتی کوفروغ دے: شوکت ورک ہوشربا مہنگائی سمیت قومی بحرانوں سے نجات کیلئے قومی قیادت کوسرجوڑناہوں گے ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا ہے کہ سیاسی…

سی ڈی اے مزدور یونین

پریس ریلیز اسلام آباد(زورآور)سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)چوہدری محمد یاسین گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مورخہ آٹھ اگست بروز منگل بوقت صبح 10 بجے مین چیئرمین آفس سیکٹر G-7/4 میں منعقد ہوگا جس میں تمام مرکزی عہدیداران،سی بی اے کمیٹیز…

ماں —سی

بلاتامل: شاہد اعوان خالہ ماں کا دوسرا روپ ہے۔۔۔ یوں تو فقیر کی خالہ تعدادمیں تین تھیں تینوں ہی سے پیار و محبت کا اٹوٹ رشتہ تھا لیکن ماں جی کے بعد سب سے زیادہ اور خالص پیار جس خالہ سے ملا وہ خالہ ’ملکانی‘ تھیں چونکہ بچپن ان کے ہاں گزرا تھا…

مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی (ف)کی قیادت سے اسلام آباد میں ملاقات

پریس ریلیز سینیٹ سیکرٹریٹ میڈیاڈاریکٹوریٹ اسلام آباد(5 اگست2023)ء چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی (ف)کی قیادت سے اسلام آباد میں…