Yearly Archives

2023

توشہ خانہ کیس ،قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس…

الیکشن کمیشن انتخابات کرانے ذمہ دار ہے،یہ انکی آئینی ذمہ داری ہے

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کا 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ…

شہر یار آفریدی دو مرتبہ رہا ہونے کے بعد پھر سے گرفتار کر لیے گئے

راولپنڈی(زور آور نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔انسداد دہشتگردی عدالت میں شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ نیو ٹان میں درج کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے انہیں…

ایک دن میں سینٹ میں بارہ بلز پیش،ربڑ سٹمپ بنا دیا گیا،محسن عزیز

اسلام آباد(زور آور نیوز )قومی انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کیلئے کانٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو بل کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے، رضا ربانی، طاہربزنجو، کامران مرتضی بل…

انٹرا پارٹی الیکشن،چیئرمین تحریک انصاف الیکشن کمیشن پیش نہ ہوئے

اسلام آباد(زور آور نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن میں طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، طلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی پیش…

گاڑی کوئی نہیں،چار بکریوں کامالک ہے،گوشواروں میں تضاد،توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن وکیل کے دلائل

اسلام آباد(زور آور نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن کے وکیل کے حتمی دلائل مکمل ہوگئے۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کیس کی سماعت کر رہے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اور پی ٹی آئی…

نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کوآج ہی طلب کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)قومی احتساب بیورونے 190 ملین پانڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور ملزم آج ساڑھے 11 بجے نیب دفتر راولپنڈی پیشی کی ہدایت کی گئی ہے، نیب نے زمان پارک اور بنی گالہ قیام گاہوں کی…

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس طلب کل کر لیا۔مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دوپہر 12 بجے ہوگا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرا اعلی اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔…

ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے تک ٹرائل کورٹ توشہ خانہ کا فیصلہ نہیں سنا سکتی

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے…

اتحادی جماعتوں نے نگران وزیر اعظم کی نامزدگی کا اختیار وزیر اعظم کو دے دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں نے نگران وزیر اعظم کیلئے نامزدگی کا اختیار وزیراعظم شہبازشریف کودیدیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ختم ہوگیا ، ویڈیو لنک اجلاس میں…