Yearly Archives

2023

فیصلے پر دستخط سے پہلے ہی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرلیا، وکیل عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فیصلے پر دستخط سے پہلے ہی اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کیا، ہائی کورٹ، سپریم کورٹ میں بھی اپیل دائر کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شعیب شاہین نے…

مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی

مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ اتحادی حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا اجلاس ہوا ،جس کا ایک نکاتی ایجنڈا مردم شماری تھا سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلی ،…

عمران خان سے سیاسی انتقام لینا ہوتا تو یہ پہلے دن ہی کیا جاسکتا تھا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ…

ورلڈ گیمز2025 چھنگ دوکے لیےابھرنے کا ایک شاندار موقع ہوں گے:آئی ڈبلیو جی اے حکام

 انٹرنیشنل ورلڈ گیمز ایسوسی ایشن(آئی ڈبلیو جی اے) کے صدرجوز پیرورینا نے کہا ہے کہ چھنگ دو ایک سبز، جدید اورکھیلوں کے انعقاد کے حوالے سے بہترین تیاریوں کے ساتھ ایک میزبان شہر ہے،اور ورلڈ گیمز 2025 اس کے عالمی سطح پر ابھرنے کا ایک شاندار موقع…

عمران خان کی گرفتاری پر حریم شاہ کی دھمکی

 ٹک ٹاکر حڑیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر سابق وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کی اور عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔انہوں نے لکھا کہ ’پاکستانیوں کا پیسا لوٹ کر بیرون ملک جائیدادیں بنانے والا لندن میں مزے کررہا ہے اور فری…

یوم استحصال کشمیر، صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پیغامات

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کو 4 برس مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو  نے کشمیریوں سے اظہارِ…

عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے 3 سال قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیے جانے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ’رپورٹ  کے مطابق پولیس نے چیئرمین…

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کو تین سال قید، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت 3 مرتبہ وقفے کے بعد…

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ، ڈسڑکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی، ڈپٹی کمانڈ رینجرز…

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ، ڈسڑکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی، ڈپٹی کمانڈ رینجرز،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز فاروق احمد بھٹہ، اے ڈی سی آر، اے سی و دیگر ضلعی انتظامیہ و پولیس کے افسران نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن…

طارق بشیر چیمہ کا بیٹا ،آئس سمگلر،حساس ادارے کی رپورٹ

بہاولپور(زور آور نیوز)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کے حوالے سے حساس اداروں کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق بہاولپور یونیورسٹی کیس میں مزید حقائق سامنے آرہے ہیں۔حساس اداروں کی تحقیقاتی رپورٹ بھی سامنے آ چکی ہے۔رپورٹ کے…