Yearly Archives

2023

کمسن بچی تشدد کیس،جج کی بیوی شامل تفتیش ہو گئی،صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(زور آور نیوز)کمسن ملازمہ تشدد کیس میں ملزمہ شاملِ تفتیش ہوگئی تاہم صحت جرم سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ شامل تفتیش ہوگئی ہیں، تاہم ملزمہ جج کی اہلیہ نے جے آئی ٹی کے سامنے صحت جرم سے…

فردوس عاشق اعوان کی اپنی گھریلو ملازمہ سے گالم گلوچ اور تشدد کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(زور آور نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کی اپنی گھریلو ملازمہ سے گالم گلوچ اور تشدد کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔واقعے کی موبائل فون ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان ملازمہ پر تشدد کا اعتراف بھی کر رہی ہیں،…

بارش،اسلام آباد ،راولپنڈی میں موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، کراچی میں بھی آج بادل برسنے کا امکان ہے۔جڑواں شہروں میں علی الصبح بادل برسنے کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے، بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے…

عمران خان کی گرفتاری ،پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ،امریکہ

واشنگٹن(زور آور نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل بھی آ گیا۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر سیاستدانوں کے خلاف کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔میتھیو ملر نے کہا کہ…

نواز شریف کے قید خانہ میں عمران خان کے بند ہونے کا انکشاف

لاہور(زور آور نیوز)توشہ خانہ کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اٹک جیل میں پہلی رات کیسے گزری تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے پہلی رات اٹک جیل کی ہائی سکیورٹی بیرک میں گزاری، چیئرمین پی ٹی آئی کو رات کا…

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور انگلینڈ چلے گئے ،کانفرنس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(زور آور نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے انگلینڈ چلے گئے۔ذرائع کے مطابق جج ہمایوں دلاور کی لندن ٹریننگ نامزدگی سے متعلق چار اگست کا خط سامنے آیا جس میں اسلام آباد…

عمران خان کے پاس عدالت عالیہ اور عظمیٰ میں اپیل کا حق ہے،وزیر قانون

اسلام آباد(زور آور نیوز)وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا…

وزیر اعظم نے سرکاری سطع پر الیکشن مہم شروع کر دی

قصور(زور آور نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف آج قصور کے نواح کھڈیاں خاص میں جلسہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ریلوے سٹیشن گرانڈ میں قصور تا بہاولنگر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسہ گاہ کی تیاریاں عروج پر ہیں، کئی…

عمران خان نے ریاستی تحائف بیچے ،گرفتاری سیاسی نہیں۔مریم اورنگ زیب

اسلام آباد(زور آور نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے اس لئے ان کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ کیس میں…

مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی 15افراد جاں بحق

نوابشاہ(زور آور نیوز)کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کراچی سے حویلیاں جا رہی تھی، کراچی سے آنے والی ہزارہ…