Yearly Archives

2023

توشہ خانہ کیس ،عمران خان نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں ٹرائل کورٹ کا گزشتہ روز کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی، درخواست میں کہا گیا کہ ٹرائل…

فوجی عدالتوں کا کیس،سویلین کا فوجی عدالت میں ٹرائل متوازی عدالتی نظام کے مترادف ہے۔سپریم کورٹ

اسلام آباد(زورآور نیوز)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس سید مظاہر علی اکبر…

میری تو خواہش ہے رولز میں ٹرائل روز کی بنیاد پر کرنے کی بات شامل ہو۔جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد(زورآور نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے…

یار دوست طعنہ دیتے ہیں یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یار دوست طعنہ دیتے ہیں یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جبکہ ذاتی مفاد کیلئے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مل کر…

جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 12.68 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان میں اشیا کی برآمدات میں مسلسل گیارہویں مہینے کمی ہوئی، جو جولائی میں سالانہ بنیادوں پر 8.6 فیصد گر کر 2 ارب 5 کروڑ ڈالر رہیں وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیادوں…

Shamshad Mangat Biography

/*! elementor - v3.15.0 - 31-07-2023 */ .elementor-widget-image{text-align:center}.elementor-widget-image a{display:inline-block}.elementor-widget-image a img{width:48px}.elementor-widget-image…

لیگی رہنما طلال چوہدری کی پانچ سالہ نااہلی کی سزا مکمل ہو گئی

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما طلال چودھری کی نااہلی کی 5 سالہ مدت آج ختم ہو گئی ہے۔ن لیگی رہنما طلال چودھری کو سپریم کورٹ نے 2 اگست 2018 کو توہین عدالت پر 5 سال کیلئے نا اہلی کی سزا سنائی تھی۔اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار…

ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار حکومت ہے ڈاکٹر نہیں ۔محسن نقوی

لاہور (زور آور نیوز)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار ڈاکٹرز نہیں بلکہ حکومت ہے۔سروسز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ چند روز قبل سروسز ہسپتال کا دورہ کیا تھا،…

دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کو تیار ہیں۔پاکستان

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے دہشت گردی کے خطرے سے متعلق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری…