Yearly Archives

2023

نگران وزیر اعظم کے لیے شہباز شریف کی زرداری اور نواز شریف سے ٹیلی فونک مشاورت

اسلام آباد(زور آور نیوز)نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں نگران وزیراعظم کیلئے مجوزہ…

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 4 اگست تک ملتوی کردی۔ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3 رکنی بینچ…

الیکشن کمیشن کیس،عمران خان پر 22اگست کو فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز)لیکشن کمیشن آف پاکستان کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی…

توشہ خانہ کیس ،تحریک انصاف نے گواہان کی فہرست پیش کر دی

اسلام آباد(زور آور نیوز)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 4 گواہان کی فہرست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج…

وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ سٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دیں۔وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کا ملجم کلاس کورویٹ منصوبہ دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی عمدہ مثال ہے، وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ سٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دیں۔پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز…

جج میسر نہیں ،چھٹیاں چل رہی ہیں،سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد(زورآور نیوز)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی۔ سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی…

اکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما راجہ ساجد محمود عباسی…

راولپنڈی (زور آور) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما راجہ ساجد محمود عباسی نے اپنے ایک اخباری کہا ہے کہ یونین کونسل مسیاڑی مری میں سب سے پہلے سوی گیس کی فراہمی کا کام شروع ہوا لیکن بد قسمتی کہ ابھی تک ہما رے چار گاوں ساہین پھپھڑیل گوڑا اور…

پریس ریلیز

سینیٹ سیکرٹریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد (یکم اگست 2023)ء ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹرہدایت اللہ کی زیر صدارت وزارت ایوی ایشن کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 30…

ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں برداشت نہیں،سخت ایکشن ہوگا،ڈاکٹر جمال ناصر

راولپنڈی ضلع میں اب تک 492ایف آئی آرز، 312چالان،07 لاکھ27ہزار جرمانہ اور150 عمارتیں سربمہرکی جا چکیں ڈینگی سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے،ایس او پیز کی خلاف ورزیاں سب کے لئے خطرے کا باعث بنتی ہیں، انسداد ڈینگی اجلاس سے خطاب راولپنڈی 01…

عمران خان کو جناح ہائوس حملہ کیس میں جے آئی ٹی نے پھر طلب کر لیا

لاہور (زور آور نیوز)جناح ہاس حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ جے آئی ٹی طلب کر لیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کو جمعے کے روز طلب کیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام نامزد مقدمات میں طلب…