Yearly Archives

2023

بہاولپور یونیورسٹی ویڈیو سیکنڈل کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(زور آور نیوز )بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست ایڈوکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر کی جس میں درخواست میں…

ملک کی ترقی کے لیے تمام جوان و افسران ملکر کام کریں ۔آرمی چیف

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان منرل سمٹ کا افتتاحی سیشن ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے شعر کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا۔آرمی چیف جنرل…

بارکھان ،کوچ اور بس میں تصادم،6افراد جاں بحق

کوئٹہ(زور آور نیوز)بارکھان میں کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بارکھان کے علاقے رکھنی میں پیش آیا جہاں کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع…

توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(زور آور نیوز)سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی۔سپریم کورٹ نے جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا، بنچ میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت…

چیئرمین پی ٹی آئی ،نواز شریف اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان دوریاں ختم ہونی چاہیں ۔فواد چوہدری

اسلام آباد(زورآور نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی، نواز شریف اور اسٹیبشلمنٹ میں دوریاں کم ہونی چاہئیں۔فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، فواد چودھری ذاتی حیثیت میں الیکشن…

پولیو ٹیم پر حملہ،دو پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ(زورآور نیوز)کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے ٹیم پر حملہ کر دیا۔ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں…

توشہ خانہ کیس ،عمران خان نے بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 35 سوالات پر مبنی 342 کا بیان عدالت میں قلمبند کروا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کی،…

لاہور،کراچی میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش،موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور، کراچی(زورآور نیوز)لاہور اور کراچی میں تیز ہواں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، مال روڈ، ہال روڈ، لکشمی چوک، ایئرپورٹ، برکی روڈ، چونگی امرسدھو، کوٹ لکھپت میں تیز ہواں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد شہر…

معاشرہ تقسیم ہو چکا ہے ،زہر گھولنے والے پچھتائیں گے ۔۔وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ باتیں بہت ہوگئی ہیں کریدنے کا فائدہ نہیں، اب اپنے عمل سے ترقی کے اہداف حاصل کرنے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان منرلز سمٹ ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ کے افتتاحی سیشن…

یعنی حکومت ان 102 افراد کا کورٹ مارشل کرنا چاہتی ہے۔چیف جسٹس

اسلام آباد(زورآورنیوز)فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران فل کورٹ تشکیل دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کہ کل سنایا جائے گا۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی…