لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی سات مقدمات میں ضمانت منظور کر لی
لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں 14 دن تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان نے نو مئی کے واقعات پر سات شہروں میں درج مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ میں!-->!-->!-->…