الیکشن کمیشن بلدیاتی الیکشن کے لیے تیار
اسلام آباد(وقا ئع نگار)چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس کی بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں!-->…