زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری
راولپنڈی (بیورورپورٹ )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔معلومات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وانٹ گرفتاری جاری کیے، زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد!-->…