9 مئی کے واقعات، تحریک انصاف کیخلاف گھیرا تنگ، اسلام آباد پولیس کا گرفتاریاں تیز کرنے کا فیصلہ
9 مئی کے واقعات تحریک انصاف کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس نے گرفتاریاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔، پولیس زرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشن کی سربراہی میں اسلام آباد پولیس کا اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں تحریک انصاف کے خلاف!-->…