ڈاکٹر شکیلہ شبیر ہسپتال کی لاپرواہی ، نومولود بچی کی انکیوبیٹر میں ٹانگیں جلا ڈالیں
وفاقی دارالحکومت کے نجی ڈاکڑ شکیلہ شبیر ہسپتال میں پیر کی شام کی بارش سے بجلی کی فلکچوئیشن کے سبب نرسری کا بلب پھٹنے سے انکیوبیٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں زیر علاج نومولود بچی کی دنوں ٹانگیں جھلس گئیں۔
بچی کے والد کا کہنا ہے اسپتال!-->!-->!-->…