قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔صدر نے نوٹیفکیشن آئیں کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیا۔یاد رہے کہ!-->…