کمشنر شہید بے نظیر آباد ڈویژن محمد عباس بلوچ کا سمس اسپتال شہداپور کا دورہ
سانگھڑ ( نمائندہ محمد نعیم مغل )کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن محمد عباس بلوچ نے سمس اسپتال شہدادپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سمس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رمضان وسان نے اسپتال کے ڈاکٹرز کے ہمراہ مختلف وارڈز کا دورہ کرایا اور اسپتال میں!-->…