Yearly Archives

2023

شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے دوبارہ ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور جیلوں میں قیدکارکنوں کی رہائی کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خیال

شدید گرمی سے کیسے بچا جائے؟

گرمی کا موسم کئی لوگوں کو ناگوار گزرتا ہے، کیونکہ اس موسم میں پسینہ، کڑکتی ہوئی دھوپ میں باہر نکلنے سے بھی لوگ گریز کرتے ہیں، لیکن دفتر جانے والے افراد کو مجبوراً باہر نکلنا پڑتا ہے۔ اس موسم میں پانی کا استعمال بڑھ جاتا ہے، تیز مرچوں

آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا ایک اور ریفرنس نیب کو واپس

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا ایک اور ریفرنس عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر نیب کو واپس کر دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر چار ریفرنسز نیب کو واپس

چوہدری پرویز الہیٰ کو نیب کی نئی انکوائری کا سامنا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے گجرات اور منڈی بہاالدین کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ طور پر غبن میں ملوث ہونے پر پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پرویز الہٰی پر ان کے دورِ وزارت اعلیٰ

ایک ایسا ملک جس میں 56 فیصد شوہر بیویوں سے مار کھاتے ہیں

مصر میں الاقصر سٹڈیز سینٹر نے اپنے نئے جائزے میں بتایا ہے کہ 56 فیصد سے زیادہ مصری اپنی بیویوں سے مار کھا تے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سروے میں بتایا گیا ہے کہ شوہروں کے خلاف بیویوں کا تشدد بڑھتا جارہا ہے، شادی شدہ 56.6 فیصد شوہر، بیویوں کے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 400 ارب روپے کردیا گیا

حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ کو 360 ارب روپے سے بڑھا کر 400 ارب روپے کر دیا۔جمعہ کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ بجٹ میں نئے

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ سے مستعفی

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے جذباتی انداز سے استعفیٰ دے دیا۔بورس جانسن کو کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی کرنے کے الزام کا سامنا تھا ۔مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد میں بورس جانسن نے

بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم

بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع باران میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منقعد ہوئی جس میں 2 ہزار 143 پسماندہ جوڑوں کی شادی کرائی گئی۔مقامی ٹرسٹ کی

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ نمبر 3 سربیا کے نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔جمعہ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے ورلڈ نمبر 1 اسپینش کھلاڑی کارلوس الکاریز کو 1-3 سے شکست۔ نوواک جوکووچ نے کارلوس الکاریز کو 3-6 ، 7-5

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج صوبے کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے، سندھ کا مالی سال 2023-24 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2ہزار ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ رپورٹس کے مطابق