Yearly Archives

2023

2023 میں پاکستان میں ٹاپ 5 آن لائن کمائی اور رجحانات

پاکستان کو گزشتہ آٹھ ماہ سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا سامنا ہے۔ بہت سے لوگ اپنی ملازمتیں کھو چکے ہیں۔ قیمتوں میں اضافہ ایک نیا معمول ہے۔ لہذا، 2023 میں اضافی پیسہ کمانا اور مستحکم آمدنی کے ذرائع پیدا کرنا ضروری ہے۔ اس مضمون میں کمائی کے سب سے

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسڑیلیا کو جیت کیلئے 7 وکٹیں، بھارت کو 280 رنز درکار

آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، بھارت کی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے مزید 280 رنز جبکہ آسڑیلیا کی ٹیم کو مزید سات وکٹیں درکار ہیں، میچ کے چوتھے روز جب کھیل ختم ہوا تو بھارت کی ٹیم نے

غیرت مند مٹی کا غیرت مند پولیس آفیسر غیرت کا ٹوٹا فخر

کے۔پی۔کے پولیس انسپکٹر عمران الدین خان نے ہمیشہ خیبرپختونخواہ پولیس کے شھیدوں، غازیوں کیلئے اپنے جان کا پرواہ نہ کرتے ہوئے ہر آنے والے طوفان کا دیدہ دلیری سے مقابلہ کیا۔ پختونخوا پولیس تو کیا بہادری میں پورے پاکستان پولیس میں ایک عظیم نام

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مساج سینٹر پر مجسٹریٹ کے ڈرائیور،پولیس کانسٹیبلز اور مبینہ جعلی صحافیوں کے…

ڈی آئی جی کی سربراہی میں کیجانے والی انکوائری رپورٹ سے واضح ہو گیا چھاپہ غیر قانونی تھا۔چیف کمشنر نور الامین کا عدالت میں بیان ڈی آئی جی انکوائری رپورٹ کے مطابق چھاپے سے قبل وارنٹ حاصل نہیں کیئے گئے اور نہ ہی وارنٹ حصول کیلئے رابطہ کیا

جہانگیر ترین کی پارٹی استحکام پاکستان میں پنجاب سے پارلیمنٹرین کا بڑا گروپ شامل ہونے کو تیار

۔ پنجاب سے ہم خیال چھینہ گروپ کے سربراہ ملک غضنفر عباس چھینہ کی ساتھیوں سے مشاورت حتمی مراحل میں داخل جہانگیر ترین اور ملک غضنفر عباس چھینہ کے درمیان مشترکہ دوستوں کے ذریعے رابطہ ۔ ہم خیال چھینہ گروپ میں پنجاب سے 20 کے قریب سابق

نئے مالی سال میں 2963 ارب روپے کا نان ٹیکس ریونیو اکٹھا ہو جائے گا، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں 2963 ارب روپے کا نان ٹیکس ریونیو اکٹھا ہو جائے گا اور تاریخ میں پہلی بار پی ایس ڈی پی کے لیے 1150ارب روپے کی بڑی رقم مختص کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے آغاز میں اسحٰق ڈار

نئی پارٹی کے بارے میں شاہ محمود قریشی کا دلچسپ تبصرہ

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نئی پارٹی کی لانچنگ ایسی ہی ہے جیسے ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرئیول۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وفاق نے 12 ماہ کا بجٹ دیا

ہائپر جوئے طوفان نے خطرے کی گھٹیاں بجا دیں

بحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے 910 کلومیٹر دور ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق ’بائپر جوائے‘ گزشتہ 12 گھنٹوں کے