کے۔پی۔کے پولیس انسپکٹر عمران الدین خان نے ہمیشہ خیبرپختونخواہ پولیس کے شھیدوں، غازیوں کیلئے اپنے جان کا پرواہ نہ کرتے ہوئے ہر آنے والے طوفان کا دیدہ دلیری سے مقابلہ کیا۔ پختونخوا پولیس تو کیا بہادری میں پورے پاکستان پولیس میں ایک عظیم نام رکھنے والا عظیم سپوت پولیس آفیسر انسپکٹر عمران الدین خان ہے۔ جناب نے اس پاک مٹی، دھرتی ماں کے حفاظت کی قسم کھائی ہے اپنے پولیس شھدا، غازیوں کیلئے ہر قسم کی قربانیاں دیں ہیں۔ہر تھانے میں رہتے ہوئے پولیس افسران کے وجن کے مطابق پولیس شھدا کے خاندانوں فیملیوں کی ہر جائز حاجت پوری کی ہے نہ بکنے والا نہ جھکنے والا بہادر، شیر اور دلیر پولیس آفیسر انسپکٹر عمران الدین خان ہیں۔ حامد خشیکی
Comments are closed.