گل برادران نے اسلام آباد بوائے سکائوٹس کا بیڑا غرق کر دیا
اسلام آباد(زورآور نیوز)اسلام آباد سکائوٹس ایسوسی ایشن کرپشن کا گڑھ بن گیا،ادارے کی سرگرمیاں زیرو ہو گئیں،صوبائی کمشنر کی من مانیاں ،گل برادران نے گل کھلا کر عالمی سطع پر ادارے کی ساکھ کمزور سے کمزور تر کر دی،صوبائی سیکرٹری کی تعیناتی نے…